امریکی صدر دفتر وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ سابق صدر براک
اوباما کی ماحولیات سے متعلق اسکیم اور دیگر ماحولیاتی منصوبے ختم کرنے
کیلئے پرعزم ہے۔وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ نے
کہا، صدر ٹرمپ ماحولیات سے متعلق منصوبہ بندی
اور امریکہ کیلئے نقصان دہ اور غیر ضروری پالیسیوں کو ختم کرنے کے سلسلے
میں مصروف عمل ہے۔ان پابندیوں کو ہٹانے سے بہت سے امریکی محنت کشوں کو مدد ملے گی۔